|

وقتِ اشاعت :   March 28 – 2020

کوئٹہ: محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 5 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 138 ہوگئی ہے.

محکمہ صحت کے مطابق کورونا وائرس کے 1275 منفی رزلٹ آئے ہیں مشتبہ مریضوں کی تعداد 1689 ہوگئی ہے جبکہ کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی تعداد 2 ہوگئی ہے.