ترجمان وائے ڈی اے کے مطابق تین مزید ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹرز کی تعداد 8 ہوگئی، متاثرہ ڈاکٹروں میں ایک قرنطینہ سینٹر میں تعینات تھا۔
دوسری جانب بلوچستان میں کورونا وائرس کے 6 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعدمریضوں کی تعداد 164 ہوگئی،