پنجگور: پنجگور دو مختلف واقعات میں گولی لگنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق وقار کو وشبود میں گولی لگی جسے ہسپتال لایا گیا تاہم حالت خطرے سے باہر ہے واقعہ کی تفتیش کے جاری ہے جبکہ ایک اور واقعہ میں پروم کپ ایریا میں (کیا) نامی شخص بھی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا لیویز نے واقعہ سے متعلق چھان بین شروع کردی گئی ہے