|

وقتِ اشاعت :   April 14 – 2020

کوئٹہ: کورونا وائرس سے متاثر قیک اور شخص چل بسا، 48 سالہ مریض فاطمہ جناح چیسٹ اسپتال میں زیر علاج تھا ۔

انتقال کرنے والے شخص کا تعلق کوئٹہ کے علاقے کانسی روڈ سے ہے، بلوچستان میں کورونا وائرس سے وفات پانے والے افراد کی تعداد 2 ہوگئی ہے دونوں کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔