اج انجمن تاجران ہرنائی فاصل خان کے زیر صدارت ہوا جس میں یہ فیصلہ ہوا کہ مرکزی انجمن تاجران بلوچستان صوبائی ترجمان حاجی اللہ داد خان ترین صاحب کے ہدایت کے مطابق 15 تاریخ کو پورا بلوچستان کھولنے کا اعلان کررہا ہے ۔
اسی سلسلے میں مرکزی انجمن تاجران کے حکم کے مطابق انشاءاللہ 15 اپریل 2020 کو بلوچستان بر کی طرح _ہرنائی_میں_بھی_صبح9_بجے_کے_بعد€کھولے_رہینگے۔کیونکہ لاک ڈاون کی وجہ سے سب ذیادہ غریب عوام پر اثرات پڑی ہیں۔
ہوٹل والے سب سے زیادہ متاثر ہے۔ گورنمنٹ سے اپیل کی جاتی ہے کہ غریب ہوٹل مزدوران کا ازالہ کیا جائے۔
لاک ڈاون سے عام دکاندار بھی بری طرح متاثر ہوئیں ہیں۔کس طرح متاثر ہورہے؟ یہ صرف یہ صرف ان کو معلوم ہے۔
جن کے بچے گھر میں بھوک کی وجہ رو رہے ہے کیا حکومتی ریلیف کا فائدہ انھیں پہنچ رہا ہے۔پندرہ اپریل کو ہرنائی کے تاجران احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے اپنا کاروبار کھول کر کام جاری رکھیں۔