|

وقتِ اشاعت :   April 14 – 2020

کوئٹہ: ضلعی انتظامیہ کے باوثوق ذرائع نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کوئٹہ ثاقب کاکڑ میں کورونا وائرس کی تصدیق کی ہے ثاقب کاکڑ دو روز قبل کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے