ترجمان حکومت بلوچستانلیاقت شاہوانی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں کورونا کے کسیز 277 ہوگئے، وفاق کی جانب سے کٹس کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہیں جبکہ وفاق سے وی ٹی ایم زیادہ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ترجمان حکومت بلوچستان کا کہنا تھا کہ صوبائی دارلحکومت کے مختلف علاقوں میں رینڈس ٹیسٹ کا آغاز کل سے ہوگیا ہے، بلوچستان کے 4 ڈویژن میں ایمرجنسی کے طور پر لیبارٹری قائم کئگ جارہے ہیں۔