|

وقتِ اشاعت :   April 15 – 2020

کوئٹہ : سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس نے لاک ڈوان کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کر لیا ہے ۔

شہر میں غیر ضوروری نقل و حرکت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے شہر میں مختلف مقامات کو مختلف اوقات میں بند بھی کیا جائے گاجن دکانوں کو اجازت ہے انہی کو کھلا رہنے دیا جا ئے گا۔