|

وقتِ اشاعت :   April 17 – 2020

کراچی: افغانستان میں امریکی فوجی اڈے بگرام بیس کے قریب ہونے والے ایک حملے میں 5افراد ہلاک جبکہ 4زخمی ہوگئے ۔

حملہ آوروں نے صوبے پروان میں بگرام بیس کے قریب پہنچنے والی ملازمین کی ایک گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مقامی 5افغان شہری ہلاک ہوئے۔ واقعہ مقامی وقت کے مطابق رات 10 بجے پیش آیا۔