کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کے مطابق بلوچستان میں 28 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 333 ہوگئی ہے، کورونا سے متاثرہ افراد سے 5 کا تعلق خیبر پختونخواہ سے ہے
بلوچستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 333 ہوگئی،
وقتِ اشاعت : April 17 – 2020