|

وقتِ اشاعت :   April 22 – 2020

کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء اورسابق صوبائی وزیر سردار مصطفیٰ خان ترین کوروناوائرس کی وجہ سے انتقال کرگئے۔

سردار مصطفیٰ خان ترین و گزشتہ روز کررونا وائرس کا شکار ہو گئے تھے اور انہیں تشویشنا حالت میں رات گئے سول ہسپتال آئی سی یو میں منتقل کیا گیا تھا آج وہ کورونا سے انتقال کر گئے۔