مستونگ: ڈپٹی سی ای او ڈاکٹر دادمحمد کے مطابق کوروناوائرس کے مزید دو کیس پازیٹیو آگئے۔
شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال کے ایک ڈاکٹر اور ایک سکیورٹی گارڈ کا رزلٹ مثبت آگیا۔ہسپتال کے 30 سے زائد اہلکاروں کاٹیسٹ بجوایاگیاتھا۔ہستال کے 11افراد کا رزلٹ آگیا۔9 افراد کا رزلٹ نیگیٹو آگیا۔متاثرہ مریضوں کو شیخ زیدہسپتال کوئٹہ منتقل کیاجارہا ہے۔