|

وقتِ اشاعت :   April 27 – 2020

پاکستان کے نجی ٹی وی چینل اے آر وائے کے اسلام آباد آفس میں 8 ملازمین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

ادارے کے سربراہ سلمان اقبال نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ اسلام آباد آفس کو بند کر دیا گیا ہے جبکہ اب تمام سٹاف کے ٹیسٹ کرائے جائیں گے۔