کوئٹہ: سابق وزیر اعلیٰ نواب محمد اسلم رئیسانی اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کورونا وائرس تباہ کن ہے حکومت پر انصار نہ کریں اور اپنے آس پاس کے ہر قسم کے وائرس سے خود لڑیں۔
نواب اسلم رئیسانی نے مزید کہا ہے کہ کورنا وائرس کے باعث بجلی اور گیس کی آنکھ مچولی کو بھی نظر انداز کرنے لگیں