کوئٹہ : سیکرٹری بلوچستان اسمبلی صفدر حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔
بدھ کو اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے سیکرٹری بلوچستان اسمبلی صفدر حسین کا استعفیٰ منطور کر تے ہوئے انہیں ذمہ داریوں سے سبکدوش کردیا جبکہ ایکٹنگ اسپیشل سیکرٹری اسمبلی طاہر شاہ کو سیکرٹری اسمبلی کا اضافی چارج تفویض کردیا۔