|

وقتِ اشاعت :   June 3 – 2020

کوئٹہ: وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان سے اینگرو پاکستان کے صدر غیاث خان کی ملاقاتاینگرو انرجی کے سی ای او احسن ظفر سید اور ایڈوائیزر برگیڈئیر ریٹائیرڈ طارق قادر بھی ملاقات میں موجود ملاقات میں اینگرو پاکستان کی جانب سے بلوچستان میں زراعت لائیو سٹاک توانائ کے متبادل زرائع اور مائیننگ کے شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

وزیراعلئ بلوچستاننے کہا کہ بلوچستانکے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیںصوبائ حکومت نے سر مایہ کاروں کی سہولت کے لیۓ بورڈ آف انسویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کو فعال کیا ہےسرمایہ کار کمپنیوں کو تما م ممکنہ سہولیات اور ترغیبات فراہم کرینگے ۔سرمایہ کاری کے حوالے سے بلوچستان حکومت اور اینگر و پاکستان کے مابین تعاون کے فروغ پر اتفاق