|

وقتِ اشاعت :   June 4 – 2020

کوئٹہ وزیراعلی بلوچستان جام کمال اور وزیر خزانہ بلوچستان میر ظہور بلیدی کا اے پی سی سی اجلاس سے واک آئوٹ  وفاقی پی ایس ڈی پی کو بغیر مشاورت حتمی شکل دی گئی

ذرائع کہنا ہےوزیر اعلی بلوچستان نے وفاقی پی ایس ڈی پی پر مشاورت نہ ہونے پر احتجاج کیا  ساری صورتحال کا ادراک ہے 

جام کمال وزیر اعلی بلوچستان کہنا ہے بغیر مشاورت معاملات کو حتمی شکل دینا درست نہیںہم اتحادی ہیں ہمیں اعتماد میں لیا جائے ہم نے بلوچستان کی عوام کو جواب دینا ہے ہمارا ماضی کی حکومتوں کے ایسے ہی رویئے پر احتجاج رہا