|

وقتِ اشاعت :   June 4 – 2020

کوئٹہ:چیف سیکریٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر نے کوئٹہ شہر کا اچانک دورہ کیااسی ایس داخلہ حافظ عبدالباسط، کمشنر کویٹہ عثمان علی خان، ڈی آئی جی کویٹہ عبد الرزاق چیمہ بھی ان کے ہمراہ تھے

چیف سیکریٹری نے ایس او پیز اور احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہ کرنے پر دو نجی بینکس کو سیل کرنے کا حکم دیااور طوغی روڈ پر ایک ریسٹورنٹ کو سیل کرنے کے احکامات دییاحتیاطی تدابیر اور ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے سے ہی وائرس سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔سماجی فاصلہ نا رکھنے سے مقا می طور پر وائرس تیزی سے منتقل ہورہی ہے