کوئٹہ وزیراعلی بلوچستان جام کمال اور وزیر خزانہ بلوچستان میر ظہور بلیدی کا اے پی سی سی اجلاس سے واک آئوٹ وفاقی پی ایس ڈی پی کو بغیر مشاورت حتمی شکل دی گئی
ذرائع کہنا ہےوزیر اعلی بلوچستان نے وفاقی پی ایس ڈی پی پر مشاورت نہ ہونے پر احتجاج کیا ساری صورتحال کا ادراک ہے
جام کمال وزیر اعلی بلوچستان کہنا ہے بغیر مشاورت معاملات کو حتمی شکل دینا درست نہیںہم اتحادی ہیں ہمیں اعتماد میں لیا جائے ہم نے بلوچستان کی عوام کو جواب دینا ہے ہمارا ماضی کی حکومتوں کے ایسے ہی رویئے پر احتجاج رہا