|

وقتِ اشاعت :   June 30 – 2020

کوئٹہ:بلوچستان ہائیکورٹ میں آئن لائن کلاسز کیخلاف آئینی درخواست کی سماعت چیف جسٹس جمال خان مندوخیل جسٹس نذیر احمد لانگو پر مشتمل ڈویژنل بنچ نے سماعت کیدرخواست گزار کے وکیل میر عطااللہ لانگو نے کیس کی پیروی کی جامعات کے وائس چانسلرز اور دیگر حکام عدالت میں پیشبلوچستان ہائیکورٹ کا آئن لائن کلاسز طریقہ کار طے کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کا حکمدیا کمیٹی آئن لائن کلاسز کے انعقاد کا طریقہ کار طے کرے، میکنزم طے کرکے 13 جولائی کو عدالت میں پیش کرنے کی ہدایتبھی کی

عدالت نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا ہے، آئن لائن کلاسز کے خلاف بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزر کے جنرل سیکرٹری نے آئینی درخواست دائر کر رکھی ہے