|

وقتِ اشاعت :   October 12 – 2020

کوئٹہ:کوئٹہ میں ٹریفک حاد ثہ خا توں جاں بحق۔ پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے مشر قی بائپا س کے قریب ٹر یکٹر کی ٹکر سے رکشے میں سوار خا توں جاں بحق ہو گئی پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مز ید کا روائی جار ی ہے۔