کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ٹیلی فون کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے درمیان کراچی واقعے پر تبادلہ خیال کیا گیا، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے آرمی چیف کی جانب سے کراچی واقعے کا نوٹس لینے پر ستائش کا اظہار کرنے کے ساتھ شفاف انکوائری پر آرمی چیف کے احکامات کو بھی سراہا۔
بلاول بھٹو کو آرمی چیف کا ٹیلی فونبلاول کا آرمی چیف کی جانب سےکراچی واقعے کا نوٹس لینے پر اظہار ستائش
وقتِ اشاعت : October 20 – 2020