مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہناخوشگوار واقعہ ہوا تو حکومت ذمہ دار ہوگی۔ جلسہ ملتوی کر دیں تو کیا تھریٹ ختم ہو جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہناخوشگوار واقعہ ہوا تو حکومت ذمہ دار ہوگی۔
جلسہ ملتوی کر دیں تو کیا شہباز گل نے کہا ہے کہ مریم نواز کوضمانت اس لیے دی ہے کہ والد کی دیکھ بھال کریں، صحافی کا سوال؟کون شہباز گل، میں اُنہیں نہیں جانتی، مریم نواز کا جواب