کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 14 دن بعد بھی میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے،عوام احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہوں اور ماسک و سینیٹائزر کا استعمال کریں۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا 14 دن کورنٹائن کے باوجود دوبارہ کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
وقتِ اشاعت : October 26 – 2020