کوئٹہ: قلات میں 8 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، لواحقین پوسٹ مارٹم کیلئے لاش کوئٹہ سول اسپتال لے آئے جہاں پر ڈاکٹر نے بچے کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کی۔ 8 سالہ عمران گزشتہ روز شام 4 بجے سےلاپتہ تھا آج صبح اس کی لاش قلات کے پہاڑی علاقے سےبرآمد ہوئی۔
قلات میں 8 سالہ بچے کے ساتھ اغوا زیادتی اور پھر قتل کردیا گیا
وقتِ اشاعت : October 27 – 2020