|

وقتِ اشاعت :   October 31 – 2020

نیشنل پارٹی نے اپنے مرکزی علامیہ میں ولید طاہر بزنجو کو مرکزی سوشل میڈیا سکریٹری، راحب خان بلیدی کو سکریٹری برائے قانون و پارلیمانی امور اور مرزا مقصود کو مرکزی لیبر سکریٹری نامزد کردیا

جبکہ مختار بلوچ کو مرکزی ڈپٹی سکریٹری برائے سندھ اور کو مرکزی ڈپٹی سکریٹری برائے پنجاب نامزد رانا یاسر کردیا گیا جبکہ وحدت خیبر پشتونخواہ کی جانب سے مرکزی ڈپٹی جوائنٹ سکریٹری کا نام ہمیں موصول نہیں ہوا ہے ۔

مرکزی عہدیداروں کے یہ فیصلے مرکزی کمیٹی کے فیصلوں اور آئینی کمیٹی کے سفارشات کی بنیاد پر کئے گئے آئینی کمیٹی کے آئین میں تجویز کردہ سفارشات کو منظور کرتے ہوئے مندرجہ بالا رہنماوں کی باقاعدہ نامزدگی کی سفارش کردیا تھا جن کی باقاعدہ منظوری مرکزی صدر نے مرکزی کمیٹی کے تفویض خصوصی اختیارات کی روشنی میں کردیا۔