|

وقتِ اشاعت :   October 31 – 2020

کوئٹہ: مسلم لیگ کی مرکزی قیادت نے بلوچستان میں صوبائی سطح پر بڑی تبدیلی لانے پر غور شروع کردیا ہے، مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر کے حوالے سے مریم نواز تین ناموں پر غور کررہی ہیں جس میں سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر، راحیلہ درانی اور شیخ جعفر مندوخیل کے نام شامل ہیں۔