|

وقتِ اشاعت :   December 22 – 2020

کوئٹہ: پنجپائی میں خسرہ کی وبا پھیلنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ درجنوں بچے متاثر ہوگئے ییں پنجپائی بنیادی ہیلتھ سینڑ میں گزشتہ پانچ برسوں سے لیڈی ڈاکٹر سمیت چار ڈاکٹر غیر حاضر ہیں کئی بار شکایات کے باوجود باثر ڈاکٹر حاضر نہ ھوسکیں ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کلی محمد خیل میں پانچ سالہ معاویہ بنت غلام محی الدین کا پانچ سالہ بیٹا گزشتہ روز خسرہ کی وبا سے جان بحق ھو گئی جبکہ دوسرا بیٹا خسرہ کی وبا میں مبتلا ہے اسی طرح ایک درجن سے زائد بچے خسرہ کی وبا میں مبتلا ییں علاقے کے عوام نے محکمہ صحت سے ٹیمیں بیجھنے کا مطالبہ کیا ہے۔