لیاری میں مافیا کا راج

لیاری میں ڈرگ مافیا سے زیادہ طاقتور بلڈر مافیا ہے جس کی آمدنی دوگنا اور سرکاری سرپرستی چارگنا ہے۔ جس نے لیاری کوگنجان جنگل میں تبدیل کردیا۔ لیاری کی بنیادیں ہلاکر رکھ دیں۔مکینوں کی ضروریات بڑھ رہی ہیں جبکہ وسائل میں کمی آرہی ہے۔ لیاری میں سیوریج کا نظام درہم برہم، بجلی اور گیس کی … Continue reading لیاری میں مافیا کا راج