یوسف مستی خان کی قیادت میں بلوچ متحدہ محاذ کا قیام عمل میں لایا گیا بیس رکنی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی
جو بلوچ متحدہ محاذ کی تنظیمی ڈھانچہ۔ اغراض و مقاصد۔ آئین اور حکمت عملی ترتیب دے گی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس جمعہ پانچ فروری کو ملیر میں طلب کیا گیا ہے
تنظیم