|

وقتِ اشاعت :   March 7 – 2021

کوئٹہ وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ٹیلی فونک رابط وزیراعلی کی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں ۔

بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار محمد صادق سنجرانی کے لیے تعاون پر بات چیت مشاورت کے لیے معاملہ اپنی پارٹی اور باقی اتحادیوں کے سامنے رکھیں گے۔ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ۔