|

وقتِ اشاعت :   May 5 – 2021

کوئٹہ: بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر کمالان گچکی نے کہاہے کہ بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کوئٹہ میں جدید طرز کے40 بیڈز پر مشتمل کوویڈ-19 میڈیکل آی سی یو مکمل طور پر فعال کردیاگیاہے ،ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز کوویڈ19سے متعلق میڈیکل آئی سی یو کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

اس موقع پرڈی ایم ایس ڈاکٹر عبدالرشید جمالی ، ناٹ آر ایم او اور دیگر معاونین موجود تھے۔ڈاکٹرکمالان گچکی نے کہاکہ بی ایم سی ہسپتال کوٹہ میں میں قام ھونے والے آی سی یو میں جدید طرز کا طبی سامان و مشینری نصب کیا گیا ھے۔

مریضوں کو بہترین علاج و معالجے کی سہولیات کی فراھمی کے لیے تمام وسال بروکار لاے جا رہے ہیں ایم ایس بی ایم سی ہسپتال ڈاکٹر کمالان گچکی نے آکسیجن سیلنڈر روم کا معانہ کیا ۔آی سی یوز کو سپلای ھونے والی آکسیجن کے پریشر کا معانہ کیا۔ایم ایس بی ایم سی ہسپتال ڈاکٹر کمالان گچکی نے آکسیجن سیلنڈر روم کا معانہ کیا ۔

آی سی یوز کو سپلای ھونے والی آکسیجن کے پریشر کا معانہ کیا۔ایم ایس بی ایم سی ہسپتال ڈاکٹر کمالان گچکی نے آی سی یو میں استعمال ھونے والی ایمرجنسی ادویات کا معانہ بھی کیا ۔ایم ایس بی ایم سی ہسپتال ڈاکٹر کمالان گچکی نے آی سی یو میں داخل کورونا وارس سے متاثرہ مریضوں کی خیریت دریافت کی۔

آئی سی یو میں داخل مریضوں اور ان کے اٹنڈنٹس نے ہسپتال کی طرف سے ادویات اور دیگر طبی سہولیات کی فراھمی پر ایم ایس بی ایم سی کا شکریہ ادا کیابی ایم سی ہسپتال کوٹہ میں مریضوں کے علاج ومعالجہ پر خصوصی توجہ اور ہسپتال کی بہتری کے لیے اھم اقدامات اٹھاے جا رھے ہیں۔تاکہ عوام کو صحت کی معیاری سہولیات 24/7 فراھم کی جا سکے۔