|

وقتِ اشاعت :   July 1 – 2021

کوئٹہ: کوئٹہ کے علا قے میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خوا تین اور بچوں سمیت چار افراد زخمی ۔

تفصیلات کے مطا بق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے سریاب کسٹم ندا کا لونی ایک گھر میں سلنڈر پھٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت چار افراد شدید زخمی ہو گئے ریسکیو حکام نے زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے