کوئٹہ: صوبائی وزیر ماحولیات و لائیواسٹاک مٹھا خان کاکڑ نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی دنیا کے لیئے ایک بڑاچیلنج ہے پاکستان اس وقت شدید لپیٹ میں ہے تحفظ ماحول پر برے اثرات پڑھ رہے ہیں ہم اپنی زندگی کو سہولیات دینے کی خاطر توانائی کا بے جا اوربے دردی سے استعمال کیا ہے جس ہمارا میں خرابی پیدا ہورہی ہیں۔
یہ بات انہوں نے محکمہ ماحولیات کے دفتر درخت لگا کر میں شجر کاری مہم کے افتتاح کے موقع ہر کہی جن میں جنگلات کی کٹائی ، باغات کی کٹائی ،پانی کے وسائل کا استمال،دھواں،ٹریفک،کارخانوں کادوھواں، شاپنگ بیگ اور دیگر شامل ہے اگر کہا جائے اب کوئٹہ یا زیارت اور دیگر ٹھنڈے شہروں میں دیکھا جائے پہلے کی نسبت بارشیں اور برف باری نہ ہونے کی وجہ سے کوئٹہ درجہ حرارت بڑھ رہا ہے دوسرے گرم علاقوں کی طرح گرمی دے رہا ہے جو اگلے اسالوں انتہائی خطرناک ہوگا اور بلوچستان دیگر اضلاع بھی موسمیاتی تبدیلی سے کافی تک متاثر ہوگے ہیںہمیں اس اپ پر سنجیدہ ہو باقاعدہ کام کرنا ہوگا ٹیچرز اسکول ،کالج ،یونیورسٹی لیول تک اساتذکی مدد سے بچوں اور طالباء کا کردار بہت اہم تاکہ درخت لگانے کا پیغام گھر گھر تک جا ئے گا۔
وزیر عظم عمران خان کا بھی بلوچستان میں یہی مشن ہے 10 ملین ٹری جو محکمہ جنگلات اور محکمہ ماحولیات، کے تعائون تیزی سے کام کررہا ہے اس موقع پر ڈائریکٹر ادارہ تحفظ ماحولیات بلوچستان عبدالولی کاکڑ کہا تھا حکومت بلوچستان کی جانب سے عوام کو بہتر اور صاف ماحول فراہم کرنے میں محکمے کی طرف سے کوشش جا ری ہیں شہر سے کریش پلانٹوں خاتمہ ضروری ہے اس لیئے شہر دھواں دینے والے کارخانونے ،غیر قانونی کریش پلانٹوں بند کروا ہے جس پر ان جلد شہر سے باہر مکمل طور پر منتقل کیا جا گا اس علاوہ اینٹ بھٹوں کو بھی متبادل میں نئی ٹیکنالوجی زیک زیگ پر ہم لاچکے ہیںیہ سب عوام کے مفا د اور حق میں فیصلے اور جلد شاپنگ بیگ بند کرواکر مائکرون ڈی گرڈیبل متعارف کر وایا جائے گا جو ایک بار بار استعمال میں لایا جا ئے گا