کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنماء و سابق ایم این اے لیاری سردار نبیل احمد خان گبول کا بلوچستان کے پہلے وزیراعلیٰ مرحوم سردار عطااللہ مینگل صاحب کی وفات پر اْنکے صاحبزادے و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اختر مینگل صاحب سے اْنکی رہائش گاہ پہ تعزیتی کی اور گہرے غم و دکھ کا اظہار کیا ۔
پی پی رہنما ء نے مرحوم کی ایصال ثواب کے لیے دعا مغفرت کی۔ نبیل گبول کے ہمراہ پی پی کے رہنماء سابق رکن سندھ اسمبلی جناب منظور وسان بھی تھے