|

وقتِ اشاعت :   September 28 – 2021

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے پیر کو چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹرز انوار الحق کاکڑ اور میرسرفراز بگٹی بھی وزیراعلی کے ہمراہ تھے ملاقات میں صوبے کی دیرپا ترقی سی پیک وفاقی اور صوبائی ترقیاتی منصوبوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا