تفتان : پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں آذربائیجان ،ترکی سے 4 کنٹینرز پر مشتمل قافلہ تفتان بارڈر پہنچ گیا جہاں پاکستانی حکام نے انکا استقبال کیا کسٹم حکام کے مطابق 4 کنٹینرز پر مشتمل قافلہ ترکی،آذربائیجان سے تفتان بارڈر پہنچے دو کنٹینرز میں این ایل سی کے ذریعے ٹائر لوڈ کرکے روانہ کر دیا باقی دو کنٹینرز ابھی تک ادھری ہے
کسٹم حکام کے مطابق خطے میں بزریعے سڑک تجارت سے پاکستانی معیشت مستحکم ہوگی جس سے ملک کو معاشی حوالے سے فائدہ پہنچے گا قافلے کی صورت میں آنے والے کنٹینرز سے صرف تجاری سامان ایکسپورٹ ہوجائے گا۔