چمن: جمعیت علماء اسلام چمن کے زیر اہتمام عظیم الشان فقید المثال تاریخ ساز شہید اسلام مولانا محمد حنیف کانفرنس تاج روڈ میں منعقد ہوئی کانفرنس میں ہزاروں افرد اور کارکنان جمعیت نے شرکت کی۔
کانفرنس کی بہترین انتظامات بھی نا کافی ہوئے عوامی سمندر امڈآیا شہید اسلام مولانا محمد حنیف کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری سابق ڈپٹی چیئرمین سینٹ سنیٹر مولانا عبدالغفور حیدر ی جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخواہ کے امیر سنیٹر مولانا عطاء الرحمن شہید اسلام مولانا محمد حنیف کے جانشین اور جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء مولانا مفتی محمد قاسم ایم این اے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری مالیات مولانا صلاح الدین ایوبی ایم این اے مولانا کمال الدین مرکزی سالار انجینئر عبدالرزاق عابد لاکھو مولانا سرور ندیم مولانا عبدالرحیم مظہری شیخ الحدیث مولانا عبدالکریم شیخ الحدیث مولانا محمد لاجورحافظ محمد یوسف الحاج مولانا داد محمد حاجی عبدالشکور خان حاجی غوث اللہ شیخ الحدیث مولانا محمد صادق مولانا عبدالخالق۔
خادم مفتی غلام حیدر صاحبزادہ محیب اللہ ایم پی اے اصغرترین حاجی حبیب اللہ خان کاکوزء مولانا روزی خان مولانا خیر محمد حاجی آمان اللہ سرداریحی ناصر مولانا خیر محمد ملک عبدالخالق غبیزء حاجی عبداللہ خلجی مولانا وزیر محمدقاری حمداللہ حاجی عطاء اللہ خان سیف اللہ خان حاجی عبدالظاھر اچگزء مولانا شبیر احمد عثمانی قاری شیرعلی ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید اسلام مولانا محمد حنیف شہید کے مشن کو پورا کرکے دم لیں گے حضرت مولانا محمد حنیف شہید کی شہادت امت مسلمہ کے لئے عظیم سانحہ ہے اسلام ناموس رسالت اوروطن عزیز کی تحفظ کے سلسلہ میں شھیداسلام مولانا محمد حنیف کاقائدانہ کردارامت کی ترجمانی تھا اوراس پر انہیں شہید کیا گیا شہیداسلام مولانامحمدحنیف شہیدرح نے جو مقام پایا یہ انکے پر خلوص خدمات کا نتیجہ ہے شہیداسلام مولانامحمدحنیف شہیدرح صرف ایک ضلع کی قیادت کرنے والاشخصیت نہیں بلکہ مرکزی قیادت کرنے والا شخصیت تھا جو فکر اور سوچ شہیداسلام مولانامحمدحنیف رح میں تھاالحمداللہ وہ فکر آج ہی ہر کارکن میں موجود ہیں ہمارے آکابرین نے اس سوچ فکر اور اس جماعت کے لئے اپنے سروں کی قربانیاں دی ہیں آج بھی عالم کفر ہم سے خوفزدہ ہیں جس نظریہ کے لئے شہیداسلام مولانامحمدحنیف رح نے اپنے خون کا نذرانہ دیا وہی سوچ ھم اپنے نوجوان نسل میں منتقل کرتے ہیں۔
وہ قوتیں جو یہ تصور کرتے ہیں کہ ھم صف اول کے قائدین کو شہید کرکے ھم کامیاب ہونگے یہ انکی خام خیالی ہیں انگریز جب برصغیر آئے علماء کو ختم کرنے کا منصوبہ تھا لیکن انگریزناکام ہوا آج تک علماء کے نام باقی ہیں برطانیہ روس اور امریکہ بھی افغانستان آئے لیکن تہہ ونیست ہوئے علماء شہادتوں سے کم نہیں ہوتے ہیں جب افغانستان میں برطانیہ حملہ آور ہوئے ھم نے انکی مداخلت تسلیم نہیں کی ھم نے افغانستان قوم کا ساتھ دیا جب روس اور امریکہ آیا جمعیت علماء اسلام نے بھی اس مداخلت کو تسلیم نہیں کیا ھارے یہی سوچ تھا کہ افغان سرزمین افغان قوم کاہے وہاں حکومت ان ہی کا حق ہے جہاں بھی مظلوم مسلمان ہو جمعیت علماء اسلام نے اس کی حمایت کیاہے امارۃ اسلامی کی کامیابی پر افغان قوم کو مبارکباد پیش کرتیہیں افغان قوم نے تین سپر طاقتوں کو زیرو کیا عالم دنیا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ افغانستان کی موجودہ حکومت کو تسلیم کریں عالمی قوتیں طالبان کو اپنے حال پر چھوڑ دے وہ ھر چیز کوسمجھتے ہیں اسلام اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو حقوق خواتین کو دی ہیں وہی طالبان سمجھتے ہیں ننگے پھیرنا یہ خواتین کا حق نہیں اصل حق یہ ہے خواتین کو ماں کا درجہ دیناجمعیت علماء اسلام صرف سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک تحریک ہے جسکاسلسلہ پیغمر علیہ السلام سے ملتاہے یہ عقیدہ ایمان جہاد اور فلسفہ حیات کی تحریک ہے اس تحریک میں تکالیف اور شہادتیں بھی آئنگے شہیداسلام محمد حنیف کاایک بڑاکردارتھا جہاں وجمعیت علماء اسلام کے صف اول کے قائد تھے وھاں وہ سماجی شخصیت اور دکھی انسانیت کی امیدوں کا مرکز تھا ایسے شخصیت کو راستہ سے ھٹانا دین وطن دشمن قوتوں کاکام ہیلمحہ فکریہ ہیکہ دو سال گذرنے کے باجود شھید اسلام مولانا محمد حنیف کے قاتلوں کا سراخ نہیں لگایاہے۔
حکومت وقت فورا شھید اسلام مولانا محمدحنیف رح کی شہادت کے تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن یا جی آئی ٹی تشکیل کریں موجودہ حکومت حکومت آنے سے پہلے بڑیدعویکررہیتھے کہ اگر آٹااور چینی مہنگا ھوگء وزیر اعظم ذمہ دار ہے ایک کروڑ کروڑنوکریاں پچاس لاکھ گھر باہر کے لوگ ادھر نوکریوں کیلئے آئنگے بڑے صنعتوں موٹرویوں کی جھال بچھائنگے تین سال گذرگئے ایک وعدہ پورا پورانہیں جمہوریت کہاں ہے لوگ بھوکے مررہیہیں میڈیا اور سیاستدانوں کا گھلا گھونٹنا جارہاہے عمران خان اوراسکے ناکام وزراء یوٹرن حکمرانوں کے سوا کچھ نہیں ہے اگر عمران خان کا مقصد کرپشن سے پاک ملک ہے تو پہلے وہ اپنے کرپشن میں ملوث وزراء اور رہنمائوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائیں پاکستان کی باشعور عوام عمران حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں سے بخوبی آگاہ ہو چکی ہے۔
اب ہم شہیداسلام مولانامحمدحنیف کے قاتل کو کون ٹھرائے؟ہم اس تاریخ ساز شہید اسلام مولانا محمد حنیف صاحب رحمہ اللہ تعالی کانفرنس کے ذریعہ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ شہید اسلام مولانا محمد حنیف صاحب رحمہ اللہ تعالی کے کے قتل کی سازش کو بے نقاب کریں اور قاتلوں کو تلاش کرکے انہیں کیفر کردار تک پہنچائیں ورنہ پھر ھماری انگلی تمہاری طرف ہوگی کہ آپ قاتل ہے انھوں نے کہا کہ پڑوسی ممالک ہم سے ناراض ہے غربت ملک میں اتنے پھیل چکی ہیں غریب کی قوت غریب جواب دے چکے ہیں ریاست مدینہ کا نام لیکر ریاست مدینہ کی توہین کی جارہی ہیں نہ کوئی صلاحیت نہ کوئی وژن ہے ان کے پاس یہ حکومت گھر بیجھنا اب قوم کا فرض بن چکاہے