تربت: بلوچ یکجہتی کمیٹی تاج بی بی کی شہادت کے خلاف آج ریلی نکالے گی، تربت سول سوسائٹی نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج کی حمایت کا اعلان کردیا، تربت سول سوسائٹی نے اپنے ایک اعلامیہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب آج تربت میں منعقدہ تاج بی بی کے قتل کیخلاف احتجاج کی حمایت کرتے ہوئے باقاعدہ شرکت کا اعلان کردیا۔
تاج بی بی کی شہادت کیخلاف تربت میں آج ریلی نکالی جائیگی

وقتِ اشاعت : October 2 – 2021