|

وقتِ اشاعت :   October 10 – 2021

خضدار:  نورانی ویراب میں تیز رفتاری کے باعث وین کھائی میں گر گئی ایک شخص جاں بحق متعدد افرادزخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق نورانی ویراب میں تیز رفتاری کے باعث وین کھائی میں گر گئی ایک شخص جاں بحق متعدد افرادزخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکا م نے لاش اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے ۔