|

وقتِ اشاعت :   October 14 – 2021

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے جاری کردہ بیان میں بی این پی کوئٹہ کے تمام کارکنوں اور عہدیداروں کو ہدایت کی گئی کہ وہ گورنر ہائوس کوئٹہ کے سامنے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں شہید ہونے والے معصوم بچوں کے لواحقین کی جانب سے ان کے لاشیں دھرنے میں رکھے گئے ہیں

اس دھرنے میں تمام کارکنان اپنی بھر پورشرکت کو یقینی بنائے اور اس دلخراش انسانی سوز واقعے میں یکجہتی کرکے قوم دوستی ،وطن دوستی کا عملی ثبوت دیں ۔