|

وقتِ اشاعت :   October 14 – 2021

خضدار: نال بزنجو ہاوس نال میں نال گریشہ درنیلی ودیگر علاقوں میں مخدوش امن امان چوری ڈکیتی اور منشیات کے خلاف ال پارٹیز انجمن تاجران نال کا ایک اہم اجلاس بزنجو ہاوس نال میں سابق صوباء وزیر سردار محمد اسلم بزنجو کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں نیشنل پارٹی بی این پی بلوچستان عوامی پارٹی جمعیت بی ایس او پجار اقلیتی برادری انجمن تاجران زمینداروں سمیت ہر مکتبہ ہاے فقر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اجلاس نیشنل پارٹی پارٹی کے مرکزی رہنما سابق صوباء وزیر سردار محمد اسلم بزنجو ڈاکٹر یوسف بزنجو جمعیت علما اسلام نال کے جنرل سیکریٹری مولانا عبدلغفار بزنجو نیشنل پارٹی کے صوباء ورکنگ باڈی کے ممبر حاجی احمد نواز بلوچ نیشنل پارٹی نال کے صدر خدا بخش بلوچ بی این پی نال کے سابق صدر زمیندار ایکشن کمیٹی نال کے نائب صدر حاجی عبدلرب مینگل بلوچستان عوامی پارٹی نال کے نائب صدر عبدلوہاب رند بی ایس او پجار نال کے صدر عمران بلوچ انجمن تاجران نال کے نمائندہ سلطان بزنجو نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ نال گریشہ درنیلی سمیت دیگر علاقوں میں چوری ڈکیتی منشیات کے خلاف ہم سب کو متفقہ طور پر جدو جہد کرنا چائیے منشیات ایک ناسور ہے جو علاقے میں تیزی سے پیھل رہا ہے منشیات کے روک تھام نہ ہونے کی وجہ سے علاقے میں چوری ڈکیتی سمیت دیگر مختلف وارداتیں ہورہے ہیں۔

سیاسی اختلافات سے ہٹ کر ہم سب آپس میں اتفاق ہوکر علاقے کے بہتری کیلے جدو جہد کریں نال گریشہ درنیلی ودیگر علاقوں کے لوگ پرامن شہری ہیں نال کے امن امان کو خراب کرنے والے دوسرے علاقوں سے وارداتیں کرنے والے لوگ ہیں جو وہاں سے وارداتیں کرکے نال گریشہ درنیلی آکر زمینداری کرتے نال بازار میں رہائیشی کواٹر کرایہ پر لیتے نال گریشہ کے زمین مالکان اور رہائیشی کواٹر مالکان دکان مالکان کا فرض بنتا ہے جب بھی کسی دوسرے علاقے سے کوء شخص زمینداری کرنے اے یا رہائیشی کواٹر یا دکان کرایہ پر لینے اے اس زمیندار کواٹر مالک اور دکان مالک کا فرض بنتا ہے۔

وہ سب سے پہلے اسکا ڈیٹا نال انتظامیہ کے پاس جمع کریں اگر کسی نے اپنے زمین رہائیشی کواٹر دکان کرایہ پر دیا انتظامیہ کو ڈیٹا دیئے بغیر ایسے کرایہ پر دیا اگر اس زمین یا رہائشی کواٹر پر رہائیش کرنے والے نے کوء واردات کیا تو اس دکان زمین اور کواٹر مالک کے خلاف قانون کے مطابق انتظامیہ کارواء کرے منشیات فروشوں کے متعلق انتظامیہ کو معلوم ہے کاروای سے گریز کررہے ہیں لہذا اس اجلاس کی توسط سے حکام بالا کے نوٹس میں لانا چاہتے ہیں کہ وہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروای کرکے اس ناسور سے علاقے کو نجات دلائی جاے۔

بصورت دیگر تمام پارٹیز ملکر انتظامیہ کے خلاف سخت سے اقدام اٹھانے پر مجبور ہونگیں امن امان پر خلل ڈالنے والوں سے کوء سمجھوتا نیں کریں گے انتظامیہ اور اداروں کو چائیے کہ وہ امن امن کو برقرار رکھنے کیلے فوری اقدامات کریں اے روز چوری ڈکیتیوں سے لوگ تنگ ا چکے ہیں انتظامیہ سے اس معاملے میں ہر قسم کے تعاون کرنے کو ہم تیار ہیں نال کے ہر مکتبہ ہاے فقر سے تعلق رکھنے والے کی ذمہ داری ہے وہ اپنے علاقے محلہ گاوں میں منشیات فروشوں جرائم پیشہ افراد کی نگرانی کریں