|

وقتِ اشاعت :   October 18 – 2021

تربت:  مند سے کراچی جانے والی مسافر بس الٹ گئی، ایک شخص جان بحق متعدد زخمی ہوگئے۔ اطلاع کے مطابق اتوار کی صبح مند سے کراچی کے لیے جانے والی العباس ٹرانسپورٹ کی مسافر بس وندر کے قریب سڑک گائے کو بچاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگیا جس سے محمد امین نامی مسافر موقع پر جان بحق ہوگیا جبکہ متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔