تربت: دیہات کے قریب پہاڑوں سے نعش برآمد، شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کردی گئی۔ پولیس زرائع کے مطابق گزشتہ شب تربت کے نواحی علاقہ دیہات کے قریب پہاڑوں سے ایک خستہ حال لاش ملی جسے ضروری کارروائی اور شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا تاہم دو دن کے بعد بھی ان کی شناخت نہ ہوسکی۔
تربت، دیہات کے قریب پہاڑوں سے ایک شخص کی نعش برآمد، پولیس

وقتِ اشاعت : October 20 – 2021