|

وقتِ اشاعت :   October 31 – 2021

تربت: وزیراعلی بلوچستان میر عبدا لقدوس بزنجو سے نائب صدر بلوچستان عوامی پارٹی میرعبدالرؤف رند کی مکران بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی قیام کے حوالے سے تفصیلی بات چیت، میرعبدالرؤف رند نے کہا کہ مکران بورڈ کا مسئلہ ایک طویل مدتی مسئلہ ہے، میرعبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ اس مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پہ حل کیا جائیگا اور انشاء للہ جلد مکران کے لوگوں کو خوشخبری دی جائیگی۔