|

وقتِ اشاعت :   November 8 – 2021

تربت: تمپ سے دو لاشیں برآمد۔ لیویز زرائع کے مطابق تمپ کے علاقہ کوھاڈ کے پہاڑ بشکرد سے کمالان ولد فدا ساکن کوھاڈ اور چاکر ولد محمد اسلم ساکن گوادر کی لاشیں برآمد کرلی گئیں۔ لیویز زرائع کے دونوں کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا ہے۔ مقامی زرائع کے مطابق دونوں نوجوان کچھ روز قبل قریبی پہاڑ پر پکنک منانے گئے تھے اور تین دنوں سے ان کا رابطہ فیملی سے کٹ چکا تھا۔