|

وقتِ اشاعت :   November 18 – 2021

لسبیلہ: حب کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم دو افراد جاں بحق۔

ریسکیو زرائع کے مطابق جمعرات کے روز حب کے قریب بھوانی کے مقام پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار پرویز ولد غلام نبی اور وزیر ولد لائق جانبحق ہوگئے۔

دونوں کی لاشیں ضاطبے کی کاروائی کے لیے جام غلام قادر ہسپتال منتقل کردی گئیں۔