|

وقتِ اشاعت :   December 7 – 2021

تربت: ایرانی بارڈر سے متصل مند کے پہاڈیوں سے دو لاشیں برآمد۔ اطلاع کے مطابق ایرانی بارڈر سے متصل پہاڑی علاقہ پیرکور شم میں منگل کو گولیوں سے چھلنی دو لاشیں ملی ہیں، لاشوں میں سے ایک کی شناخت اسد اللہ ولد حاجی ناصر ساکن مند سے کی گئی جنہیں مقامی زرائع کے مطابق جولائی 2019 کو لاپتہ کیا گیا تھا۔