|

وقتِ اشاعت :   December 26 – 2021

بلوچ یونین اسپورٹس کلب کے سو سالہ جشن کی تقریب جہانگیر روڈ بلوچ پاڑہ میں رکھی گئی۔ پروگرام کے مہمانِ خاص رمضان ناتھا بھائی تھے ۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رمضان ناتھا بھائی نے کہا بلوچ یونین فٹبال کلب کے منتظمین کو خراج تحسین کے مستحق ہیں جہنوں نے فٹبال کلب کو سو سال سے چل رے ہیں ۔ انہوں نے کہا اس کلب سے پاکستان کو بہترین کھلاڑی فراہم کہے۔ انہوں نے کہا یہ کلب بطور ادارہ آئیڈیل ادارہ ہیں جس کی عمر اب سو سال ہوچکا ہے۔اس موقع پر فٹبال سے وابستہ افراد ناصر کریم۔ رحیم بلوچ۔ حسن بلوچ۔ ظفر بلوچ۔ اورنگ زیب شاہ میر۔ معروف بلوچ شاعر ظفر کریم۔

سیاسی سماجی شخصیات فہد بلوچ۔ فرخ نیاز تنولی۔ جمیل شاہ سابق وائس چیئرمین۔عمر فاروق ۔ انور زیب خان۔ طاہر اسلام خان۔ نثار موسی ۔ زاھد باریگزئی ۔ نواز لاسی ۔ فیصل قاضی۔ کمپیرنگ کے فرائض اصغر کریم نے ادا کہے