گوادر: حق دو تحریک بلوچستان کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا دورہِ پاک ایران بارڈر و کنٹانی ھور، چھوٹے کاروباری حضرات سے ملاقات۔
بارڈر پر ٹیکس کے نام پر بھتہ لینے پر تشویش کا اظہار، غریبوں پر کسی قسم کی ظلم برداشت نہیں کیا جائے گا، بارڈر پر کسی ایک ٹولے کی اجارہ داری قبول نہیں، 250 باڈر پر کسی قسم کی بھتہ یا ٹوکن لینے کی اجازت نہیں دینگے۔
بہت جلد ضلعی انتظامیہ کو خدشات و سفارشات پیش کرونگا۔ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا بارڈر کے کاروباری حضرات سے گفتگو۔